تو مری زندگی کا پرتو ہے Leave a Comment / Naresh Kumar Shad, Naresh Kumar Shad Qita / By Fazi Khan تو مری زندگی کا پرتو ہے میں تری آرزو کا سایا ہوں پھر بھی تجھ کو میں حد امکاں تک احتیاطاً پکار آیا ہوںنریش کمار شادFazi Khan