Iztirab

Iztirab

تو نے خود تلخ بنا رکھی ہے دنیا اپنی

تو نے خود تلخ بنا رکھی ہے دنیا اپنی 
زندگی کتنی حسیں ہے تجھے معلوم نہیں 
ہے جو گہری سی شکن وقت کی پیشانی پر 
تیری ہی چیں بہ جبیں ہے تجھے معلوم نہیں 

علی سردار جعفری

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *