Iztirab

Iztirab

خس کم جہاں پاک

ایک دراز ریش، مولانا وضع کے شاعر کسی مشاعرے میں کہہ رہے تھے
جوش ایسے ملحد، بے دین اور بے اصول آدمی کا ہندوستان سے پاکستان چلے جانا ہی بہتر تھا۔ خس کم جہاں پاک
جوش صاحب کے مستقل طور پر پاکستان چلے جانے سے تو یہاں خس کی کمی واقع ہوگی، لیکن مولانا اگر آپ پاکستان ہجرت فرما جائیں تو ہندوستان میں کیا چیز کم ہوجائے گی؟
خاشاک
کنور مہندر سنگھ بیدی سحر نے دونوں کی گفتگو سن کر نہایت برجستگی سے کہا۔ 

کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *