Iztirab

Iztirab

راجہ محمود آباد کی نصیحت اور مجاز کا جواب

ایک بار راجہ محمود آباد نے مجاز کو نصیحت کرتے ہوئے بڑ ے پیارسے سمجھایا۔ 
دیکھو میاں! اگر تم شراب پینا چھوڑدو، تو میں تمہارے گزارے کے لیے چار سو روپے ماہوار وظیفہ مقرر کردوں گا۔
مجاز نے بڑے ادب سے جواب دیا
مگر راجہ صاحب! یہ تو سوچیے کہ اگر میں شراب ہی پینا چھوڑ دوں تو پھر چار سو روپوں کا کیا کروں گا؟

اسرار الحق مجاز

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *