یہ رستے یہ لمبے رستے کس جانب جاتے ہیں بہت پرانے کچھ محلوں کے اندر بچھڑے یار ملاتے ہیں اونچے گہرے جنگلوں کے اندر شعر کی طرح ڈراتے ہیں یا پھر ایسے گھوم گھما کے پھر واپس لے آتے ہیں