Iztirab

Iztirab

رباعی

جب روح کسی بوجھ سے تھک جاتی ہے
احساس کی لو اور بھڑک جاتی ہے
میں بڑھتا ہوں زندگی کی جانب لیکن
زنجیر سی پاوں میں چھنک جاتی ہے

احمد فراز

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *