Iztirab

Iztirab

سنگھ کی انوکھی داد

دہلی کے ایک مشاعرے میں کنور مہندر سنگھ بیدی نے شعراء کو ڈائس پر بلایا تو ترتیب ایسی رکھی کہ شاعرات ان کے قریب رہیں۔ مشاعرے کے بعد خلیق انجم بیدی صاحب سے کہنے لگے کہ آپ جب کسی شاعرہ کو داد دیتے ہیں تو آپ کا ہاتھ لہرانے کے بجائے اس کی پیٹھ پر زیادہ دیر تک سرکتا رہتا ہے۔ بیدی صاحب نے فوراً جواب دیا
داد دینے کا یہی انداز تو داد طلب ہے۔

کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *