Iztirab

Iztirab

شب معراج

اختر شام کی آتی ہے فلک سے آواز 
سجدہ کرتی ہے ، سحر جس کو  وہ ہے ، آج کی رات 
رہ يک گام ہے ہمت کہ ليے عرش بريں 
.کہہ رہی ہے يہ مسلمان سے معراج کی رات 

علامہ محمد اقبال 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *