Iztirab

Iztirab

غالب صدی اور اردو

اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے
یعنی اردوئے معلیٰ کا مآل اچھا ہے
بات کڑوی سہی لیکن ہمیں کہنے دیجے
دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
جشن غالب نے جو بخشی ہے ذرا سی رونق
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
رضا نقوی واہی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *