غم کی الجھی ہوئی لکیروں میں Leave a Comment / Anjum Rehbar, Anjum Rehbar Qita / By iztirab غم کی الجھی ہوئی لکیروں میں اپنی تقدیر دیکھ لیتی ہوں آئنہ دیکھنا تو بھول گئی تیری تصویر دیکھ لیتی ہوںانجم رہبرiztirab