Iztirab

Iztirab

ماں کی آغوش میں ہنستا ہوا اک طفل جمیل

ماں کی آغوش میں ہنستا ہوا اک طفل جمیل 
جس طرح ذہن ازل میں ہو ابد کی تخیئل 
دیکھ لیں وہ جو سمجھتے ہیں کہ فانی ہے حیات 
زندگانی کے طرب ناک تسلسل کی دلیل 

علی سردار جعفری

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *