مجھے درد دل کا پتہ نہ تھا مجھے آپ کس لئے مل گئے میں اکیلے یوں ہی مزے میں تھا مجھے آپ کس لئے مل گئے یوں ہی اپنے اپنے سفر میں گم کہیں دور میں کہیں دور تم چلے جا رہے تھے جدا جدا مجھے آپ کس لئے مل گئے نہ میں چاند ہوں کسی شام کا نہ چراغ ہوں کسی بام کا میں تو راستے کا ہوں اک دیا مجھے آپ کس لئے مل گئے مجھے درد دل کا پتہ نہ تھا مجھے آپ کس لئے مل گئے