مدت کے بعد خواب میں آیا تھا میرا باپ اور اس نے مجھ سے اتنا کہا خوش رہا کرو پہلے تو اس نے غم کے فوائد بیاں کئے پھر وقفہ لے کے کہنے لگا خوش رہا کرو