مرا وقت مجھ سے بچھڑ گیا مرا رنگ روپ بگڑ گیا Leave a Comment / 2 Line Poetry, Muztar Khairabadi, Muztar Khairabadi Sher / By iztirab مرا وقت مجھ سے بچھڑ گیا مرا رنگ روپ بگڑ گیا جو خزاں سے باغ اجڑ گیا میں اسی کی فصل بہار ہوں مضطر خیرآبادیiztirab