دے ولولہ شوق جسے لذت پرواز کر سکتا ہے وہ ذرہ مہ و مہر کو تاراج مشکل نہيں ياران چمن معرکہ باز پر سوز اگر ہو نفس سينہ دراج ناوک ہے مسلماں ہدف اس کا ہے ثريا ہے سر سرا پردہ جاں نکتہ معراج تو معنی و النجم نہ سمجھا تو عجب کيا .ہے تيرا مد و جزر ابھی چاند کا محتاج
علامہ محمد اقبال