Iztirab

Iztirab

ممکن نہیں اندیشہ فردا کم ہو

ممکن نہیں اندیشہ فردا کم ہو
ہاں تشنہ غفلت ہو تو ایذا کم ہو
ٹلنے کی نہیں قیامت اچھا نہ ٹلے
منہ پھیر لو اپنا کہ یہ دھڑکا کم ہو

یگانہ چنگیزی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *