Iztirab

Iztirab

مگر غریب کو کس جرم کی سزا دی ہے

گوپی ناتھ امن کے فرزند کی شادی تھی۔ انہوں نے دہلی کے دوست شعراء کو بھی مدعو کیا۔ ان میں کنور مہندر سنگھ بیدی بھی شریک تھے۔ ہر شاعر نے سہرا یا دعائیہ قطعہ یار باعی سنائی۔ امن صاحب نے بیدی صاحب سے درخواست کی کہ آپ بھی کچھ ارشاد فرمائیے تو بیدی صاحب نے یہ شعر فی البدیہ کہہ کر پیش کردیا
جناب امن کے لخت جگر کی شادی ہے 
مگر غریب کو کس جرم کی سزا دی ہے 

کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *