Iztirab

Iztirab

میں اُور میرا خدا

لاکھوں شکلوں کہ میلے میں تنہا رہنا مرا کام 
بھیس بدل کر دیکھتے رہنا تیز ہواؤں کا کہرام 
ایک طرف آواز کا سورج ایک طرف اِک گونگی شام 
ایک طرف جسموں کی خوشبو ایک طرف اس کا انجام 
بن گیا قاتل میرے لیے تُو اپنی ہی نظروں کا دام 
.سب سے بڑا ہے نام خدا کا ، اس کہ بعد ہے مرا نام

منیر نیازی 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *