میں نہیں ہوں نغمۂ جاں فزا مجھے سن کے کوئی کرے گا کیا Leave a Comment / 2 Line Poetry, Muztar Khairabadi, Muztar Khairabadi Sher / By iztirab میں نہیں ہوں نغمۂ جاں فزا مجھے سن کے کوئی کرے گا کیا میں بڑے بروگ کی ہوں صدا میں بڑے دکھی کی پکار ہوں مضطر خیرآبادیiztirab