نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوں Leave a Comment / 2 Line Poetry, Muztar Khairabadi, Muztar Khairabadi Sher / By iztirab نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں، نہ کسی کے دل کا قرار ہوں جو کسی کے کام نہ آ سکے، میں وہ ایک مشت غبار ہوں مضطر خیرآبادیiztirab