وقت برباد کرتی رہتی ہوں Leave a Comment / Anjum Rehbar, Anjum Rehbar Qita / By iztirab وقت برباد کرتی رہتی ہوں روز فریاد کرتی رہتی ہوں ہچکیاں تجھ کو آ رہی ہوں گی میں تجھے یاد کرتی رہتی ہوںانجم رہبرiztirab