بیٹے ان کو یوں حیرت سے مت دیکھو یہ انکل ہیں ان سے کوئی بات کرو پرسوں والے ٹھگنے تھے کل جو آئے تھے دبلے تھے اور یہ موٹے تازے ہیں امی آخر۔۔۔ میرے کتنے انکل ہیں