چاند کے پاس جو ستارا ہے وہ ستارا حسین لگتا ہے جب سے تم ہو مری نگاہوں میں ہر نظارا حسین لگتا ہے زندگی دو دلوں کی چاہت ہے ہر خوشی پیار کی امانت ہے پیار کے پاس جو سہارا ہے وہ سہارا حسین لگتا ہے چاند کے پاس جو آج کی رات ہے مرادوں کی روشنی ہے نئے ارادوں کی شمع کے پاس جو شرارہ ہے وہ شرارہ حسین لگتا ہے چاند کے پاس جو