چوٹ کھا کر بھی مسکراتا ہوں Leave a Comment / Naresh Kumar Shad, Naresh Kumar Shad Qita / By Fazi Khan چوٹ کھا کر بھی مسکراتا ہوں درد دل سے بھی لطف اٹھاتا ہوں دوست ہی خندہ زن نہیں مجھ پر خود بھی اپنی ہنسی اڑاتا ہوںنریش کمار شادFazi Khan