ڈس گئی تیری کائنات مجھے Leave a Comment / Naresh Kumar Shad, Naresh Kumar Shad Qita / By Fazi Khan ڈس گئی تیری کائنات مجھے کھا گئے تیرے حادثات مجھے جانے کیوں پھر بھی آج تک تجھ پر پیار آتا ہے اے حیات مجھےنریش کمار شادFazi Khan