کامیابی کا ہے رئیس امکاں Leave a Comment / Rais Amrohvi, Rais Amrohvi Qita / By iztirab کامیابی کا ہے رئیسؔ امکاں گر مرتب عمل کے خاکے ہوں اف بیانات کی یہ گونج گرج جس طرح ایٹمی دھماکے ہوںرئیس امروہویiztirab