کعبہ سے اگر تربت شاہ فاضل ہے کیوں بائیں طرف اس کے لئے منزل ہے اس فکر میں جو دل کی طرف دھیان گیا سمجھا کہ وہ جسم ہے یہ مرقد دل ہے