Iztirab

Iztirab

گریباں چاک محفل سے نکل جاؤں تو کیا ہوگا

گریباں چاک محفل سے نکل جاؤں تو کیا ہوگا 
تری آنکھوں سے آنسو بن کے ڈھل جاؤں تو کیا ہوگا 
جنوں کی لغزشیں خود پردہ دار راز الفت ہیں 
جو کہتے ہو سنبھل جاؤ سنبھل جاؤں تو کیا ہوگا 

مخدوم محی الدین

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *