Iztirab

Iztirab

یہ نقش فریادی ہے کس کی شوخئ تحریر کا

کسی مشاعرے میں مجاز اپنی غزل پڑھ رہے تھے۔ محفل پورے رنگ پر تھی اور سامعین خاموشی کے ساتھ کلام سن رہے تھے کہ اتنے میں کسی خاتون کی گود میں ان کا شیر خوار بچہ زور زور سے رونے لگا۔ مجاز نے اپنی غزل کا شعر ادھورا چھوڑتے ہوئے حیران ہوکر پوچھا، ’’بھئی! یہ نقش فریادی ہے کس کی شوخئ تحریر کا۔

اسرار الحق مجاز

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *