Iztirab

Iztirab

شاعر یا درزی

گوپال متل سے کسی نے دریافت کیا
کیوں صاحب! آپ نے اپنی فلاں نظم کانگریسیوں کے لئے لکھی تھی یا کمیونسٹوں کے لئے؟
متل نے جواباً کہا
صاحب میں تو درزی ہوں۔ میرا کام ٹوپیاں سیناہے۔ جس کے سر پر جو پوری آجائے، پہن لے۔

گوپال متل

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *