کنجڑے کی سی ہاٹ ہے دنیا جنس ہے سارے اکٹھے میٹھے چاہے میٹھے لے لے، کھٹے چاہے کھٹے لے ترے من چلے کا سودا ہے کھٹا اور میٹھا روپ رنگ پر پھول نہ دل میں دیکھ عقل کے بیری اوپر میٹھی نیچے کھٹی، انبوا کی سے کیری لے ترے من چلے کا سودا ہے کھٹا اور میٹھا