جن پر میرا دل دھڑکا تھا وہ سب باتیں دہراتے ہو وہ جانے کیسی لڑکی ہے تم اب جس کے گھر جاتے ہو مجھ سے کہتے تھے بن کاجل اچھی لگتی ہیں میری آنکھیں تم اب جس کے گھر جاتے ہو کیسی ہوں گی اس کی آنکھیں تنہائی میں کھوئی کھوئی نازک سپنے بنتی ہوگی تم اب جس کے گھر جاتے ہو .کیا وہ مجھ سے اچھی ہوگی
فہیمدہ ریاض