جفا کی باتیں سدا بنانا وفا کی باتیں کبھی نہ کرنا Leave a Comment / 2 Line Poetry, Muztar Khairabadi, Muztar Khairabadi Sher / By iztirab جفا کی باتیں سدا بنانا وفا کی باتیں کبھی نہ کرنا خدا کے گھر میں کمی نہیں ہے کیے میں اپنے کمی نہ کرنامضطر خیرآبادیiztirab