چاہت کی تمنا سے کوئی آنچ نہ آئی Leave a Comment / 2 Line Poetry, Muztar Khairabadi, Muztar Khairabadi Sher / By iztirab چاہت کی تمنا سے کوئی آنچ نہ آئی یہ آگ مرے دل میں بڑے ڈھب سے لگی ہے مضطر خیرآبادیiztirab