Iztirab

Iztirab

مدح زلف یار

دہلی کے ایک نظم گو شاعر زلف کی تعریف میں ایک اچھی خاصی طویل نظم سنارہے تھے۔ جب نظم سے لوگ اکتا گئے تو کنور مہندر سنگھ بیدی نے کہا قبلہ یہ زلف بھی کیا زلف ہے کہ اس کی تعریف میں آپ اتنی لمبی نظم سنارہے ہیں، تو وہ فوراً بولے، ’’کنور صاحب میں اپنے محبوب کی زلف کی تعریف کررہا ہوں، آپ کی زلف کی نہیں۔

کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *