Iztirab

Iztirab

jpg 20230721 190333 0000

Abdul Ahad Saaz

Introduction

“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”. He is an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.

Ghazal

بے مصرف بے حاصل دکھ

بے مصرف بے حاصل دکھ جینے کے نا قابل دکھ خواب ستارے پلکوں پر جھلمل جھلمل جھلمل دکھ سکھ ہے اک گمنام افق ناؤ سمندر

Read More »

منظر شمشان ہو گیا ہے

منظر شمشان ہو گیا ہے دل قبرستان ہو گیا ہے اک سانس کے بعد دوسری سانس جینا بھگتان ہو گیا ہے چھو آئے ہیں ہم

Read More »

Nazm

پس تقریب ملاقات

پس تقریب ملاقات یہاں شام ڈھلے دیر تک پھیلی رہے گی تری شرکت کی مہک مترنم سے رہیں گے یہ ہوا کے گوشے جن میں

Read More »

پھیکی زرد دوپہر

خاموش ڈھلی دوپہر آکاش کا کھویا کھویا نیل تھکی تھکی بیمار ہوا وقت کے چلتے ڈورے سے کچھ دیر الگ سونے لمحے احساس کی زرد

Read More »

بے نشاں ہونے سے پہلے

زندگی اک دور تک سنگیت تھی اب شور ہے ہاں مگر اس شور کے بکھراؤ میں بے محابا صوت کے ٹکراؤ میں شاید ابھی اندوختہ

Read More »

ابلاغ

غم کانٹے کی نوک سے پھوٹا لفظ ببول کی شاخ سے اترے حیراں ہوں میں لفظ لکھوں یا شاخ سے کوئی خار چنوں اور کاغذ

Read More »

متضاد زاویے

اور بساط خیال بے پایاں اور معین حدود شرح و بیاں تیز رفتار گردش حالات اور آہستگیٔ عمر رواں اجنبیت کا مستقل اک بوجھ اور

Read More »

قوس قزح

کھنچی ہے قوس قزح آسمان پر سر شام عجیب کیف سا ہے حیرت نظر میں نہاں عجیب کیف سا جنسی بھی ماورائی بھی چھلکتے جسم

Read More »

شرکت

لامتناہی لامتناہی سلسلے سارے ہم کو ان سے کیا کرنا ہے ہم کو فقط اتنا کرنا ہے اس سب لامتناہی میں سے اپنا کچھ متناہی

Read More »

گوشے

چلو نہ اس کہنگی کو تج کر حیات کے اس وسیع جنگل میں ایسے گوشے تلاش کر لیں جو سالہا سال تک بشر کی عمیق

Read More »

کفایت شعاری

جو چاہتے ہو کہ تم با وقار بن کے رہو تو زندگی میں کفایت شعار بن کے رہو دیا ہے رب نے تو بے شک

Read More »

اوج بن عنق

شہر کی سب سے بڑی ہوٹل کی چھت پر اس کا سر منڈلا رہا تھا اور ساحل کے قریب سرد اور محفوظ تہہ خانے کی

Read More »

چکمہ

خواب میں کل شب میرا بڑھاپا مجھ کو ڈھونڈ رہا تھا اس سے پہلے کہ وہ مجھ کو آ لیتا میں اس کو چکمہ دے

Read More »

بمبئی کی ایک پرانی شام

شام ڈھلے چرچ گیٹ کے اس طرف بیکھا بہرام کا کنواں کراس میدان کے فٹ پاتھ پر بنے برسوں پرانے بینچوں پر بیٹھے ہوئے برسوں

Read More »

Sher

Poetry Image