Abid Jafri
Introduction
“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”. He is an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.
Ghazal
شب کی آغوش میں جاگا ہوا گھر کس کا ہے
شب کی آغوش میں جاگا ہوا گھر کس کا ہے اس پہ آسیب نہیں ہے تو اثر کس کا ہے ایسا سیلاب کہ جنگل کو
درد کی آنچ میں جلتا ہے یہ گھر کیا کیجے
درد کی آنچ میں جلتا ہے یہ گھر کیا کیجے خواب ہوتی ہے تمنا کی سحر کیا کیجے ہم بھی مانوس نہیں دل کے اندھیروں
ہم کو جاناں اس نگری میں چلنا بھی دشوار ہوا
ہم کو جاناں اس نگری میں چلنا بھی دشوار ہوا لوگوں کا ہر سنگ ملامت اپنے لیے دیوار ہوا دل کے سب دکھڑے دل میں
دھوپ کا بوجھ بھلا میں نے اٹھایا کب تھا
دھوپ کا بوجھ بھلا میں نے اٹھایا کب تھا میں تو تنہا تھا مری ذات کا سایا کب تھا اتنے مانوس ہوئے غم سے کہ
پہلی سی دل کو خواہش ہجرت نہیں رہی
پہلی سی دل کو خواہش ہجرت نہیں رہی کیا اے زمیں ہماری ضرورت نہیں رہی آنگن میں ساری رات برستی رہی گھٹا دیوار گھر کی
فکر رکھتے ہیں کہاں ذہن اگر رکھتے ہیں
فکر رکھتے ہیں کہاں ذہن اگر رکھتے ہیں دشت بے آب میں جو تخم ہنر رکھتے ہیں ہر نئی بات بھلا دیتی ہے پہلے کا
دل سے محرومیٔ احساس مٹانے کے لیے
دل سے محرومیٔ احساس مٹانے کے لیے گل کھلے ہیں مرے زخموں کو دکھانے کے لیے پھر سے آواز کے دریا میں مرے نام کی
یہ داغ ہجر نہیں مٹ سکا جبیں کا لگا
یہ داغ ہجر نہیں مٹ سکا جبیں کا لگا زمیں کہیں کی ہے پیوند ہے کہیں کا لگا ملا ہے دشت ہمیں جستجو میں منزل
چاروں طرف کچھ دیواریں سی رہتی ہیں آہوں میں لگی
چاروں طرف کچھ دیواریں سی رہتی ہیں آہوں میں لگی میری مٹی تیرے گھر کی گہری بنیادوں میں لگی ان سے ظلمت دشت مقدر اور
گھر تو لٹتا ہے مگر ہم کو مٹانے والے
گھر تو لٹتا ہے مگر ہم کو مٹانے والے کون سے دیس سے لائیں گے زمانے والے دھوپ بخشی ہے تو پھر سایۂ دیوار بھی
یہی تو ایک شکایت سفر میں رہتی ہے
یہی تو ایک شکایت سفر میں رہتی ہے ہوائے گرد مسلسل نظر میں رہتی ہے جزائے کاوش تعمیر یہ ملی ہے ہمیں صدائے تیشہ سدا
عبث ہے شاخ قد آور پہ آشیاں رکھنا
عبث ہے شاخ قد آور پہ آشیاں رکھنا زمیں کو راس کب آیا ہے آسماں رکھنا سفر کرو کہ ٹھہر جاؤ اک عذاب ہے یہ