Ada Jafri
- 22 August 1924 -12 March 2015
- Badayun, British India
Introduction
“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”. Ada Jafri was an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.
Ghazal
شاید ابھی ہے راکھ میں کوئی شرار بھی
شاید ابھی ہے راکھ میں کوئی شرار بھی کیوں ورنہ انتظار بھی ہے اضطرار بھی دھیان آ گیا تھا مرگ دل نامراد کا ملنے کو
توفیق سے کب کوئی سروکار چلے ہے
توفیق سے کب کوئی سروکار چلے ہے دنیا میں فقط طالع بیدار چلے ہے ٹھہروں تو چٹانوں سی کلیجے پہ کھڑی ہے جاؤں تو مرے
زباں کو حکم نگاہ کرم کو پہچانے
زباں کو حکم نگاہ کرم کو پہچانے نگہ کا جرم غبار الم کو پہچانے وہ ایک جام کہاں ہر کسی کی قسمت میں وہ ایک
حس نہیں تڑپ نہیں باب عطا بھی کیوں کھلے
حس نہیں تڑپ نہیں باب عطا بھی کیوں کھلے ہم ہیں گرفتہ دل ابھی ہم سے صبا بھی کیوں کھلے اب یہ اداس دن ہمیں
جو چراغ سارے بجھا چکے انہیں انتظار کہاں رہا
جو چراغ سارے بجھا چکے انہیں انتظار کہاں رہا یہ سکوں کا دور شدید ہے کوئی بے قرار کہاں رہا جو دعا کو ہاتھ اٹھائے
ہر اک دریچہ کرن کرن ہے جہاں سے گزرے جدھر گئے ہیں
ہر اک دریچہ کرن کرن ہے جہاں سے گزرے جدھر گئے ہیں ہم اک دیا آرزو کا لے کر بطرز شمس و قمر گئے ہیں
وہی نا صبوری آرزو وہی نقش پا وہی جادہ ہے
وہی نا صبوری آرزو وہی نقش پا وہی جادہ ہے کوئی سنگ رہ کو خبر کرو اسی آستاں کا ارادہ ہے وہی اشک خوں کے
Nazm
Sher
وہ بے نقاب سامنے آئیں بھی اب تو کیا
وہ بے نقاب سامنے آئیں بھی اب تو کیا دیوانگی کو ہوش کی فرصت نہیں رہی ادا جعفری
سجدے تڑپ رہے ہیں جبین نیاز میں
سجدے تڑپ رہے ہیں جبین نیاز میں سر ہیں کسی کی زلف کا سودا لیے ہوئے ادا جعفری
صدیوں سے مرے پاؤں تلے جنت انساں
صدیوں سے مرے پاؤں تلے جنت انساں میں جنت انساں کا پتا ڈھونڈھ رہی ہوں ادا جعفری
شاید کسی نے یاد کیا ہے ہمیں ادا
شاید کسی نے یاد کیا ہے ہمیں اداؔ کیوں ورنہ اشک مائل طوفاں ہے آج پھر ادا جعفری
یہ پھر کس نے دزدیدہ نظروں سے دیکھا
یہ پھر کس نے دزدیدہ نظروں سے دیکھا مچلنے لگے سینکڑوں شوخ ارماں ادا جعفری
پھر نگاہوں کو آزما لیجے
پھر نگاہوں کو آزما لیجے پھر وفاؤں پہ اشتباہ رہے ادا جعفری
کس کو خبر ہیں کتنے بہکتے ہوئے قدم
کس کو خبر ہیں کتنے بہکتے ہوئے قدم مخمور انکھڑیوں کا سہارا لیے ہوئے ادا جعفری
اور کچھ دیر لب پہ آہ رہے
اور کچھ دیر لب پہ آہ رہے اور کچھ ان سے رسم و راہ رہے ادا جعفری
امید کا گھروندا پل میں گرا دیا ہے
امید کا گھروندا پل میں گرا دیا ہے تجھ کو بھی کیا کسی نے دل سے بھلا دیا ہے ادا جعفری
مستی بھری ہواؤں کے جھونکے نہ پوچھیے
مستی بھری ہواؤں کے جھونکے نہ پوچھیے فطرت ہے آج ساغر و مینا لیے ہوئے ادا جعفری
نہ ہوتا خانماں تو خانماں برباد کیوں ہوتی
نہ ہوتا خانماں تو خانماں برباد کیوں ہوتی اداؔ یہ رنگ لائی آرزوئے آشیاں میری ادا جعفری
ادھر بھی اک نظر اے جلوہ رنگین و بیگانہ
ادھر بھی اک نظر اے جلوہ رنگین و بیگانہ طلوع ماہ کا ہے منتظر میرا سیہ خانہ ادا جعفری