Iztirab

Iztirab

jpg 20230721 190333 0000

Adil Mansuri

Introduction

“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”. He is an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.

Ghazal

سڑکوں پر سورج اترا

سڑکوں پر سورج اترا سایہ سایہ ٹوٹ گیا جب گل کا سینہ چیرا خوشبو کا کانٹا نکلا تو کس کے کمرے میں تھی میں تیرے

Read More »

پانی کو پتھر کہتے ہیں

پانی کو پتھر کہتے ہیں کیا کچھ دیدہ ور کہتے ہیں خوش فہمی کی حد ہوتی ہیں خود کو دانشور کہتے ہیں کون لگی لپٹی

Read More »

وہ تم تک کیسے آتا

وہ تم تک کیسے آتا جسم سے بھاری سایہ تھا سارے کمرے خالی تھے سڑکوں پر بھی کوئی نہ تھا پیچھے پیچھے کیوں آئے آگے

Read More »

وسعت دامن صحرا دیکھوں

وسعت دامن صحرا دیکھوں اپنی آواز کو پھیلا دیکھوں ہاتھ میں چاند کو پگھلا دیکھوں خواب دیکھوں کہ خرابہ دیکھوں سطح پر عکس کو بہتا

Read More »

Nazm

پتھر پر تصویر بنا کر

پتھر پر تصویر بنا کر پانی میں چھپ جاتا ہے صحرا صحرا خاک اڑاتا جنگل میں لہراتا ہے سوکھے پتوں کو کھڑکاتا سبزے سے شرماتا

Read More »

وہ مر گئی تھی

اس کے زہری ہونٹ کالے پڑ گئے تھے اس کی آنکھوں میں ادھوری خواہشوں کے دیوتاؤں کے جنازے گڑ گئے تھے اس کے چہرے کی

Read More »

بدھ

پائپ کے گہرے لمبے کش کھینچتا وہ اپنی برہنگی کے احساس کو دھویں کی شکل میں خلا میں تحلیل ہوتے دیکھ کر مسکرانے کی کوشش

Read More »

وقت کی پیٹھ پر

وقت کی پیٹھ پر کچے لمحوں کے دھاگوں میں لپٹا ہوا شہر کی سیڑھیوں پر سرکتا ہوا نت نئے خودکشی کے طریقوں کا موجد بنا

Read More »

بند مٹھی میں ہونٹ کے ٹکڑے

بند مٹھی میں ہونٹ کے ٹکڑے اور ٹکڑوں میں ہانپتے سورج اور سورج میں سبز تاریکی اور تاریکی میں برہنہ خیال اور برہنہ خیال میں

Read More »

گوشت کی سڑکوں پہ

پھول باسی ہو گئے ہیں لمس کی شدت سے تھک کر ہاتھ جھوٹے ہو گئے ہیں اس جگہ کل نہر تھی اور آج دریا بہہ

Read More »

سیاہ سایوں کی تشنگی میں

سیاہ سایوں کی تشنگی میں اداس لمحوں کو ساتھ رکھو شکستہ لفظوں کے ساحلوں پر سفید جھاگوں میں عکس ڈھونڈو کھنڈر کی بوسیدگی میں چھپ

Read More »

والد کے انتقال پر

وہ چالیس راتوں سے سویا نہ تھا وہ خوابوں کو اونٹوں پہ لادے ہوئے رات کے ریگزاروں میں چلتا رہا چاندنی کی چتاؤں میں جلتا

Read More »

طلسمی غار کا دروازہ

روز آدھی رات کو اک طلسمی غار کے خفیہ دروازے کے سینے میں جنم لیتی ہیں غیبی دھڑکنیں غار کی گہرائی میں چلتے ہوئے سنگیت

Read More »

ٹوٹی لذت کی خوشبو

غم کی کالی چاندنی پربتوں کی چوٹیوں پر سو گئی ہے نیچے اندھے غار میں خواہشوں کی دھوپ شاید کھو گئی ہے گھاس کی بھینی

Read More »

Sher

جو چپ چاپ رہتی تھی دیوار پر وہ تصویر باتیں بنانے لگی عادل منصوری

Read More »

وہ تم تک کیسے آتا جسم سے بھاری سایہ تھا عادل منصوری

Read More »

کیوں چلتے چلتے رک گئے ویران راستو تنہا ہوں آج میں ذرا گھر تک تو ساتھ دو عادل منصوری

Read More »

کوئی خودکشی کی طرف چل دیا اداسی کی محنت ٹھکانے لگی عادل منصوری

Read More »

جیتا ہے صرف تیرے لیے کون مر کے دیکھ اک روز میری جان یہ حرکت بھی کر کے دیکھ عادل منصوری

Read More »

مجھے پسند نہیں ایسے کاروبار میں ہوں یہ جبر ہے کہ میں خود اپنے اختیار میں ہوں عادل منصوری

Read More »

سوئے تو دل میں ایک جہاں جاگنے لگا جاگے تو اپنی آنکھ میں جالے تھے خواب کے عادل منصوری

Read More »

ایسے ڈرے ہوئے ہیں زمانے کی چال سے گھر میں بھی پاؤں رکھتے ہیں ہم تو سنبھال کر عادل منصوری

Read More »

بسمل کے تڑپنے کی اداؤں میں نشہ تھا میں ہاتھ میں تلوار لیے جھوم رہا تھا عادل منصوری

Read More »

ہر آنکھ میں تھی ٹوٹتے لمحوں کی تشنگی ہر جسم پہ تھا وقت کا سایہ پڑا ہوا عادل منصوری

Read More »

لہو میں اترتی رہی چاندنی بدن رات کا کتنا ٹھنڈا لگا عادل منصوری

Read More »

خودبخود شاخ لچک جائے گی پھل سے بھرپور تو ہو لینے دو عادل منصوری

Read More »

Poetry Image