Iztirab

Iztirab

jpg 20230721 190333 0000

Adil Mansuri

Introduction

“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”. He is an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.

Ghazal

Nazm

ایک نظم

اداسی کے پیلے درختوں کی شاخوں سے چپکے ہوئے سبز پتوں میں تیرا تجسس مرے جسم کی ٹوٹتی سرحدوں پر خیالوں کے سایوں کو رسوا

Read More »

کالی عینک

کالی عینک لگائے گھومتے رہنا سورج میں سڑکوں پر ہوٹلوں میں تھئیٹروں میں مسجدوں میں دکانوں میں ریلوے پلیٹ فارم پر بھٹیار گلیوں میں شامل

Read More »

Sher

ہم کو گالی کے لیے بھی لب ہلا سکتے نہیں غیر کو بوسہ دیا تو منہ سے دکھلا کر دیا عادل منصوری

Read More »

پھر کوئی وسعت آفاق پہ سایہ ڈالے پھر کسی آنکھ کے نقطے میں اتارا جاؤں عادل منصوری

Read More »

دریا کی وسعتوں سے اسے ناپتے نہیں تنہائی کتنی گہری ہے اک جام بھر کے دیکھ عادل منصوری

Read More »

یادوں نے اسے توڑ دیا مار کے پتھر آئینے کی خندق میں جو پرچھائیں پڑی تھی عادل منصوری

Read More »

اب ٹوٹنے ہی والا ہے تنہائی کا حصار اک شخص چیختا ہے سمندر کے آر پار عادل منصوری

Read More »

کب تک پڑے رہوگے ہواؤں کے ہاتھ میں کب تک چلے گا کھوکھلے شبدوں کا کاروبار عادل منصوری

Read More »

جانے کس کو ڈھونڈنے داخل ہوا ہے جسم میں ہڈیوں میں راستہ کرتا ہوا پیلا بخار عادل منصوری

Read More »

حدود وقت سے باہر عجب حصار میں ہوں میں ایک لمحہ ہوں صدیوں کے انتظار میں ہوں عادل منصوری

Read More »

دروازہ بند دیکھ کے میرے مکان کا جھونکا ہوا کا کھڑکی کے پردے ہلا گیا عادل منصوری

Read More »

تصویر میں جو قید تھا وہ شخص رات کو خود ہی فریم توڑ کے پہلو میں آ گیا عادل منصوری

Read More »

خواہش سکھانے رکھی تھی کوٹھے پہ دوپہر اب شام ہو چلی میاں دیکھو کدھر گئی عادل منصوری

Read More »

Poetry Image