Agha Akbarabadi
- 1879
- British India
Introduction
“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”. He is an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.
Ghazal
Sher
پان کھا کر جو اگال آپ نے تھوکا صاحب
February 3, 2024 No Comments
پان کھا کر جو اگال آپ نے تھوکا صاحب جوہری محو ہوے لعل یمن یاد آیا آغا اکبرآبادی
او ستم گر تری تلوار کا دھبا چھٹ جائے
February 3, 2024 No Comments
او ستم گر تری تلوار کا دھبا چھٹ جائے اپنے دامن کو لہو سے مرے بھر جانے دے آغا اکبرآبادی
دشت وحشت خیز میں عریاں ہے آغاؔ آپ ہی
February 3, 2024 No Comments
دشت وحشت خیز میں عریاں ہے آغاؔ آپ ہی قاصد جاناں کو کیا دیتا جو خلعت مانگتا آغا اکبرآبادی
جنوں کے ہاتھ سے ہے ان دنوں گریباں تنگ
February 3, 2024 No Comments
جنوں کے ہاتھ سے ہے ان دنوں گریباں تنگ قبا پکارتی ہے تار تار ہم بھی ہیں آغا اکبرآبادی