Alam Nizami
- 1984
- Mumbai, India
Introduction
“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”. He is an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.
Ghazal
بیاں غیروں سے اپنا غم کریں کیا
بیاں غیروں سے اپنا غم کریں کیا نمک کو زخم کا مرہم کریں کیا نئے موسم کے خاکے ہیں نظر میں گذشتہ فصل کا ماتم
گھر میں آرام کا سایہ نہیں رہنے دیتی
گھر میں آرام کا سایہ نہیں رہنے دیتی اب تو تنہائی بھی تنہا نہیں رہنے دیتی مفلسی کتنی خطرناک ہے تم کیا جانو یہ سلامت
جانے کیوں محبت میں دل کشی نہیں ملتی
جانے کیوں محبت میں دل کشی نہیں ملتی دوست روز ملتے ہیں دوستی نہیں ملتی زندگی اگر چاہو فاقہ مست بن جاؤ روغنی نوالوں سے
کہاں تمام ابھی کربلا کا منظر ہے
کہاں تمام ابھی کربلا کا منظر ہے ہمارے ساتھ نئے حوصلوں کا لشکر ہے تجھے ہے شوق بہت ظرف ناپنے کا مگر مرے رفیق یہ
نقش ہستی مٹا بھی دیتا ہے
نقش ہستی مٹا بھی دیتا ہے حادثہ حوصلہ بھی دیتا ہے سب وفادار تو نہیں ہوتے یار کوئی دغا بھی دیتا ہے وقت کرتا ہے
چاہتا جو بھی ہے وہ کہہ کے گزر جاتا ہے
چاہتا جو بھی ہے وہ کہہ کے گزر جاتا ہے دل حساس اس احساس سے مر جاتا ہے ذہن میں بات بزرگوں کی تبھی بیٹھتی
خودداریوں کی حد سے نکلنا پڑا مجھے
خودداریوں کی حد سے نکلنا پڑا مجھے ماحول کی چتاؤں میں جلنا پڑا مجھے وہ مصلحت تھی کیا تھی مجھے کچھ نہیں پتہ اپنا ہر
کیوں ہو مجھ سے خفا کہو تو سہی
کیوں ہو مجھ سے خفا کہو تو سہی کیا ہے میری خطا کہو تو سہی ہنستے ہنستے چھلک پڑیں آنکھیں کون یاد آ گیا کہو
وہ تہمتیں نہ لگاتا تو اور کیا کرتا
وہ تہمتیں نہ لگاتا تو اور کیا کرتا مرے ہنر نہ چھپاتا تو اور کیا کرتا کھڑی تھیں ہر سو مظالم کی آندھیاں پھر میں
کبھی علم نے اسے مات دی کبھی آگہی نے ہرا دیا
کبھی علم نے اسے مات دی کبھی آگہی نے ہرا دیا جسے تیرگی نہ ہرا سکی اسے روشنی نے ہرا دیا کبھی خشک ان کے
چاہتا جو بھی ہے وہ کہہ کے گزر جاتا ہے
چاہتا جو بھی ہے وہ کہہ کے گزر جاتا ہے دل حساس اس احساس ث مر جاتا ہے ذہن میں بات بزرگوں کی تبھی بیٹھتی
دل کیا دست ستم گر کے حوالے ہم نے
دل کیا دست ستم گر کے حوالے ہم نے آئنہ کر دیا پتھر کے حوالے ہم نے دیکھنے کے لئے موجوں کی وسیع النظری تشنگی