Iztirab

Iztirab

چاول rice

بھارت میں چاول کی برآمدی قیمت طے کرنے کے فیصلے سے پاکستانی باسمتی چاول کی برآمدات کیسے بڑھیں؟

پاکستانی باسمتی چاول کی برآمد میں سال 2024 کے آغاز سے ہی 200 فیصد سے زیادہ کا اضافہ دیکھا کیا گیا ہے ۔ برآمد یے جانے والی چاول کی اقسام میں ایک نمایاں قسم باسمتی چاول کی ہے جس کی جنوری کے مہینے میں برآمد 64 فیصد سے زائد رہی ہے۔

Read More »