Iztirab

Iztirab

2 Line Poetry

منقار سے رکھتا ہوں بہم چاک قفس کو

منقار سے رکھتا ہوں بہم چاک قفس کو تا گل زجگر زخم میں ہے راہ نفس کو بیباک ہوں از بس کہ بہ بازار محبت سمجھا ہوں زرہ جوہر شمشیر عسس کو رہنے دو گرفتار بہ زندان خموشی چھیڑو نہ مجھ افسردۂ دزدیدہ نفس کو پیدا ہوئے ہیں ہم الم آباد جہاں میں فرسودن پاے

منقار سے رکھتا ہوں بہم چاک قفس کو Read More »