Iztirab

Iztirab

Aamir Ata

خوشی کا ایک لمحہ چاہئے تھا

خُوشَی کا ایک لَمَحَہ چاہئے تَھا گھڑی بھر سَاتْھ تیرَا چاہئے تھا مَلَّا تُھا میں مہینُوں بَعْدَ تَمَّ سے تَمَّہیں سینے سے لگنَا چاہئے تھا میں دِنْیا گھوَمِنْے بے کارْ نکلَا تْرْی آنٍکھوَں کوَ تکنَا چاہئے تھا ہمیشہ ہم نے کی تیری تَمَنَّا ہمیں کب تیرے جیسَا چاہئے تھا تِجْھے سُونْپا تھا اپنَا آپ میں

خوشی کا ایک لمحہ چاہئے تھا Read More »

اس طرح تو لگ رہا ہے چاند بھی خطرے میں ہے

اسْ طُرَحَ تُو لگ رہا ہے چانْدْ بِھی خَطَرِے میں ہے اسْ سے مل کر میں نے جَانَا رُوشَنْی خَطَرْے میں ہے اسْ کی صُوَّرَتْ دیکھ کر بُولَا سِتَارُوں سْے قَمْرْ یارْ لْگتَا ہے کہ اپنی نُوکری خَطَرے میں ہے اسْ کے ہاتْھوَں میں چھری کو دیکھ کر حیرَانْ ہوَں انْگلیاں خَطَرے میں ہیں یا

اس طرح تو لگ رہا ہے چاند بھی خطرے میں ہے Read More »