Iztirab

Iztirab

Adil Rahi Ghazal

تجھے یاد کر کے بھلانے سے پہلے

تجھے یاد کر کے بھلانے سے پہلے میں رویا بہت مسکرانے سے پہلے کہ رو رو کے سونا تو ہنس ہنس کے اٹھنا ہم ایسے نہ تھے دل لگانے سے پہلے مرے خواب رہ جائیں نہ پھر ادھورے جبیں چوم لینا جگانے سے پہلے تم اپنی تباہی کا ماتم تو کر لو مرے حال پہ […]

تجھے یاد کر کے بھلانے سے پہلے Read More »

اسے تم سے محبت ہے غلط فہمی میں مت رہنا

اسے تم سے محبت ہے غلط فہمی میں مت رہنا یہ بس دل کی شرارت ہے غلط فہمی میں مت رہنا تمہی کو دیکھ کر وہ مسکراتا ہے تو حیرت کیا اسے ہنسنے کی عادت ہے غلط فہمی میں مت رہنا ہوئے برباد تو اب آہ و زاری کر رہے ہو تم کہا بھی تھا

اسے تم سے محبت ہے غلط فہمی میں مت رہنا Read More »

کسک دل کی مٹانے میں ذرا سی دیر لگتی ہے

کسک دل کی مٹانے میں ذرا سی دیر لگتی ہے کسی کا غم بھلانے میں ذرا سی دیر لگتی ہے کسی کو چاہ کر اپنا بنانا ٹھیک ہے لیکن محبت آزمانے میں ذرا سی دیر لگتی ہے تمہیں پانے کی خواہش میں ہوا احساس یہ مجھ کو مقدر آزمانے میں ذرا سی دیر لگتی ہے

کسک دل کی مٹانے میں ذرا سی دیر لگتی ہے Read More »

جن لوگوں سے میری یاری ہوتی ہے

جن لوگوں سے میری یاری ہوتی ہے ان میں کوئی بات تو پیاری ہوتی دنیا میں اک شخص ہی پیارا لگتا ہے ہم ایسوں میں یہ بیماری ہوتی ہے جب بھی اپنے یاروں سے ملتا ہوں میں جانے کیوں بس بات تمہاری ہوتی ہے سب کو دل کا راز بتانا ٹھیک نہیں دنیا داری دنیا

جن لوگوں سے میری یاری ہوتی ہے Read More »

ہے اثر اس طرح دل پر عشق کی تاثیر کا

ہے اثر اس طرح دل پر عشق کی تاثیر کا آج کل ہے حال جیسا وادئ کشمیر کا یوں تو دنیا کا کوئی منظر مجھے بھایا نہیں ہاں مگر شیدا ہوا ہوں میں تری تصویر کا یاد تم آؤ گے مجھ کو میری جاں یہ جان لو ذکر جب بھی آئے گا میری غزل میں

ہے اثر اس طرح دل پر عشق کی تاثیر کا Read More »

ہجر کا سوگ منانا کبھی دریا رونا

ہجر کا سوگ منانا کبھی دریا رونا یاد کر کے تجھے ہنسنا کبھی رونا رونا کیا بتاؤں اسے کس بات پہ ہنستے دیکھا کیا بتاؤں مجھے کس بات پہ آیا رونا کیسے بھولوں گا وہ بے باک ادائیں اس کی اس کی باتیں تو وہ ہنسنا وہ لپٹنا رونا بات اوروں کی نہیں تو تو

ہجر کا سوگ منانا کبھی دریا رونا Read More »

جسے ہم کہہ سکیں اپنا کوئی ایسا نہیں ملتا

جسے ہم کہہ سکیں اپنا کوئی ایسا نہیں ملتا ترے ہم نام ملتے ہیں کوئی تجھ سا نہیں ملتا کسی کی رخصتی کے بعد تنہائی کے عالم میں غموں کا ساتھ ہوتا ہے کوئی تنہا نہیں ملتا محبت کے سفر میں ہیں مسافر ہم مسافر تم ہمیں منزل نہیں ملتی تمہیں رستہ نہیں ملتا سمجھ

جسے ہم کہہ سکیں اپنا کوئی ایسا نہیں ملتا Read More »

اس نے یہ فاصلہ اس واسطے رکھا ہوگا

اس نے یہ فاصلہ اس واسطے رکھا ہوگا پاس آ کر مرے بیٹھے گا تو چرچا ہوگا آج پھر اس نے مجھے یاد کیا ہے شاید دل نے یوں ہی تو نہیں شور مچایا ہوگا دیکھنا لوگ محبت کی مثالیں دیں گے نام آئے گا مرا ذکر تمہارا ہوگا درد بے چینی تڑپ رنج و

اس نے یہ فاصلہ اس واسطے رکھا ہوگا Read More »

گرد جم جائے تو شیشہ نہیں دیکھا جاتا

گرد جم جائے تو شیشہ نہیں دیکھا جاتا یعنی تصویر کو دھندلا نہیں دیکھا جاتا تشنگی آ تجھے دریا کے حوالے کر دوں تجھ کو اس حال میں پیاسا نہیں دیکھا جاتا تم مرا نام و نسب پوچھ رہے ہو سب سے عشق ہو جائے تو شجرہ نہیں دیکھا جاتا لوٹ آنے کی تسلی تری

گرد جم جائے تو شیشہ نہیں دیکھا جاتا Read More »