جو بن سنور کے وہ اک ماہ رو نکلتا ہے

جو بن سنور کے وہ اک ماہ رو نکلتا ہے تو ہر زبان سے بس اللہ ہو نکلتا ہے حلال رزق کا مطلب کسان سے پوچھو پسینہ بن کے بدن سے لہو نکلتا ہے زمین اور مقدر کی ایک ہے فطرت کہ جو بھی بویا وہی ہو بہو نکلتا ہے یہ چاند رات ہی دیدار […]

جو بن سنور کے وہ اک ماہ رو نکلتا ہے Read More »