Iztirab

Iztirab

Akash Atharv

اگر وہ چاہنے کا من بناتا

اگر وہ چاہنے کا من بناتا قسم سے میں اسے دلہن بناتا جھٹک کے زلف انگڑائی وہ لیتی ادھر میں جھومتا ساون بناتا بناتا میں اگر تصویر تیری صراحی کی طرح گردن بناتا کسی پتھر کو پہلے کرتا مورت پھر اس کے واسطے دھڑکن بناتا بنا لیتا میں خود کو رام لیکن یہ دویدھا تھی

اگر وہ چاہنے کا من بناتا Read More »

بھلے ہی دیر سے تم سے کیا اظہار شہزادی

بھلے ہی دیر سے تم سے کیا اظہار شہزادی مگر بچپن سے کرتے ہیں تمہیں سے پیار شہزادی کہانی میں کہانی کار نے سو رنگ ڈالے ہیں مگر اس میں ہے سب سے قیمتی کردار شہزادی نہیں آتا تمہارا اب کوئی میسج کہ کیسے ہو کہاں اتنی بزی رہنے لگی ہو یار شہزادی مری تصویر

بھلے ہی دیر سے تم سے کیا اظہار شہزادی Read More »

پہلے پہل تو مجھ کو ہچکی آتی تھی

پہلے پہل تو مجھ کو ہچکی آتی تھی بعد میں تیرے نام کی چٹی آتی تھی بانٹ لیا کرتے تھے دونوں گھر کا دکھ وہ بھی دفتر تھوڑا جلدی آتی تھی کب ملنا ہے اور کہاں پر ملنا ہے کاپی میں رکھ کر یہ پرچی آتی تھی ہم ملتے تھے اس سے ایسے موسم میں

پہلے پہل تو مجھ کو ہچکی آتی تھی Read More »

تمہارے نام کا سکہ اچھال سکتا ہوں

تمہارے نام کا سکہ اچھال سکتا ہوں تمہیں سلیقے سے میں دیکھ بھال سکتا ہوں ابھی تو صرف بگاڑا ہے تیری عادت کو میں تجھ کو خود میں ابھی اور ڈھال سکتا ہوں جو تیری ذات سے مجھ کو ملے ہیں اے جاناں میں ان غموں کو کلیجہ میں پال سکتا ہوں مرے خدا کی

تمہارے نام کا سکہ اچھال سکتا ہوں Read More »