اگر وہ چاہنے کا من بناتا
اگر وہ چاہنے کا من بناتا قسم سے میں اسے دلہن بناتا جھٹک کے زلف انگڑائی وہ لیتی ادھر میں جھومتا ساون بناتا بناتا میں اگر تصویر تیری صراحی کی طرح گردن بناتا کسی پتھر کو پہلے کرتا مورت پھر اس کے واسطے دھڑکن بناتا بنا لیتا میں خود کو رام لیکن یہ دویدھا تھی […]