ان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسیں
اِن حسرتُوں سے کہہ دُو کہیں اُور جا بسیں .اتنی جگہ کہاں ہے دِل داغدار میں بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
اِن حسرتُوں سے کہہ دُو کہیں اُور جا بسیں .اتنی جگہ کہاں ہے دِل داغدار میں بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
کوئی کیوں کسی کا لبھائے دِل کوئی کیا کسی سے لگائے دِل .وُہ جُو بیچتے تھے دوائے دل وُہ دکان اپنی بڑھا گئے بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
کوئی کیوں کسی کا لبھائے دل کوئی کیا کسی سے لگائے دل Read More »
تم نے کیا نہ یاد کبھی بُھول کر ہمیں .ہم نے تمہاری یاد میں سب کچھ بھلا دیا بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
بات کرنی مُجھے مشکل کبھی ایسی تُو نہ تھی .جیسی اب ہے تیری محفل کبھی ایسی تُو نہ تھی بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
نہ تھی حال کی جب ہمیں اپنے خبر رہے دیکھتے اُوروں کہ عیب و ہنر .پڑی اپنی برائیوں پر جُو نظر تُو نگاہ میں کوئی برا نہ رہا بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
نہ تھی حال کی جب ہمیں اپنے خبر رہے دیکھتے اوروں کہ عیب و ہنر Read More »
حال دل کیوں کر کریں اپنا بیاں اچھی طرح .رُوبرو اُن کہ نہیں چلتی زباں اچھی طرح بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
کتنا ہے بد نصیب ظفرؔ دفن کہ لیے .دُو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
نہ دوں گا دِل اسے میں یہ ہمیشہ کہتا تھا .وُہ آج لے ہی گیا اُور ظفرؔ سے کچھ نہ ہوا بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
ہم اپنا عشق چمکائیں تُم اپنا حُسن چمکاؤ .کے حیراں دیکھ کر عالم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
اب کی جُو راہ محُبت میں اُٹھائی تکلیف .سخت ہوتی ہمیں منزل کبھی ایسی تُو نہ تھی بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com